ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا میں کشیدگی سے پریشانی نہیں، بابراعظم

کولمبو: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے،

پریس کانفرنس سے خطاب میں کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ یہاں آنے سے قبل ایسا کچھ ہمارے ذہن میں نہیں تھا،جب یہاں پہنچے تو اس کے بعد حالات میں زیادہ تبدیل ہوئے۔

بابراعظم کا کہنا تھا کہ سری لنکن بورڈ نے بہترین انتظامات کیے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں کرکٹ کھیلنے میں رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور کوئی مشکل پیش نہیں آئی اوربغیرکسی رکاوٹ پریکٹس میچ بھی کھیلا ۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ اس صورتحال سے کرکٹ کا نقصان نہیں ہوا کرکٹ چل رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں