ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام، چشمہ امن آپریشن علاقے میں 9 دہشت گرد جہنم واصل

 علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 9 دہشت گردو ں کو شمالی شام میں بے  بس کر دیا گیا۔

وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بہادر  ترک فوجی  اپنی آہنی  مکے سے دہشت گردوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ PKK/YPG کے 9 دہشت گرد جو شمالی شام میں چشمہ امن کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری  میں مصروف تھے کو  جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

ترک مسلح افواج نے 9 اکتوبر تا 25 نومبر  2019 کو سر انجام دیے گئے  چشمہ امن  آپریشن کے ذریعے شمالی شام کو دہشت گردی سے پاک کر دیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں