ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یکم اگست کو پٹرولیم قیمتیں پھر بڑھا دی جائیں گی، سابق وزیر خزانہ

لاہور: سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جو یکم اگست کو پھر بڑھا دی جائیں گی،شہباز شریف ہمیشہ غلط اعداد و شمار بتاتے ہیں،

پیٹرول پر 100 روپے بڑھا کر 18 روپے کم کر دیئے اور ڈیزل پر 130 روپے بڑھا کر اب 40 روپے کم کر دیئے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ حکومت کس کو بےوقوف بنا رہی ہے ، ضمنی انتخابات کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی گئی ہیں اور یکم اگست کو یہ حکومت دوبارہ پیٹرول پر 10 روپے بڑھا دے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں