ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) کی سرحد پار کاروائی

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT)  نے سرحد پار  کامیابی سے  اپنی  کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

شمالی عراق میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد سینئر ڈائریکٹر،  عزت الدین انان   کو غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن   نے دہشت گرد انان کے  خلاف  شمالی عراق میں  کاروائی کی  ہے۔

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن   MIT کے فیلڈ ایجنٹوں کو  عزت الدین  انان  کو غیر فعال بانے کی ذمہ داری سونپی   گئی تھی۔

عزت الدین کے علاقے میں     جاری میٹنگ  کے دوارن ہی  ہلاک کردیا گیا۔

دہشت گردانان  نے شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں