ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیساکھیاں نکالنے کے بعد عمران خان کی سیاست ختم ہو چکی ہے، شازیہ مری

  اسلام آ باد: وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز  شازیہ مری نے کہا ہے کہ بیساکھیاں نکالنے کے بعد عمران خان کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔ 

 شازیہ مری نے  کہا کہ ضمنی انتخابات کے موقع پر پی ٹی آئی نے شر اور فساد پیدا کرنے کی کوشش کی۔ شازیہ مری نے کہا کہ پی ٹی آئی گالی ، جعلی سازی اور غلط بیانی کی علامت بن چکی ہے جبکہ بیساکھیاں نکالنے کے بعد عمران خان کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔

ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے مزید کہا کہ تین صوبوں کے عوام کا پیسہ چوری کرکے پنجاب میں انتخابی مہم چلائی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں