ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان، دو قبائل کے درمیان تسادم میں اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 33 ہو گئی

اعلان کیا گیا ہے کہ سوڈان کے جنوب مشرق میں بلیو نیل کے علاقے میں ہاؤسا اور برتی قبائل کے درمیان 15 جولائی سے  چھڑنے والی  جھڑپوں میں  ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہو گئی ہے۔

سوڈانی وزارت صحت کے فیس بک  پیج پر جاری کردہ  تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ  ان تصادم میں اب تک 33 افراد ہلاک  اور 108 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

ہاوسا اور برتی قبائل کے درمیان ایک کسان کے قتل کے  ساتھ  شروع ہونے والے دنگا فسادات جو  وقت کے ساتھ ساتھ   دیگر علاقوں میں بھی پھیل گئے   کے برخلاف علاقے میں فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی اور بعض علاقوں میں  کرفیو بھی نافذ کیا گیا تھا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں