ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف جاری آپریشن میں ایک فوجی شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف جاری آپریشن میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ 17 جولائی 2022 کو پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے ارکان کے ساتھ جھڑپ میں ایک فوجی زخمی  ہو گیا تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ زخمی فوجی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تمام تر مداخلت کے باوجود  فوجی نہ بچ سکا  اور وہ  شہید ہوگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں