ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عید قربان کی چھیٹیوں میں انطالیہ میں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا

درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے  بھی تجاوز کرنے والے انطالیہ میں  عید قربان کی طویل  چھٹیوں کے آخری دن بھی ساحل سمندروں  پر انسانوں کا سمندر امڈ آیا ہے۔

سمندر کے پانی کا درجہ حرارت 28.5 ڈگری ریکارڈ کیے گئے  شہر  میں سیاح سمندر کا لطف اٹھا رہے ہیں۔

بعض  سمندر میں  تیراکی سے  محظوظ ہو رہے ہیں تو بعض  بیچز پر  سن باتھ   لے رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں