ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان پی ٹی آئی کے دور میں اپنی منزل سے دور ہوگیا ،شہباز شریف

shahbaz sharif announce celebration of 75 years of pak us relations

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پی ٹی آئی کے دور میں اپنی منزل سے دور ہوگیا،پنجاب کو پونے4 سال بدترین گورننس کا نشانہ بنایا گیا، شہریوں کو مفت ادویات اور طلبا کو وظائف سے محروم کیا گیا ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ عمران نیازی حکومت کے پونے 4سالہ سیاہ دورکی کرپشن،نا اہلی،معاشی تباہی،مافیاکی سہولت کاری و سرپرستی اورتبدیلی کے نام پر برپا کی گئی۔

انھوں نے مزید کہا کہ ایک شخص کی انا، انداز سیاست اور نااہلی نے معاشرے کے حسن کو تہہ و بالا کرکے رکھ دیا، اپنا ووٹ قومی ترقی اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ڈالیں، مجھے آپ کی قوتِ انتخاب پر پورا بھروسہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں