ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کی کامیابی، ہمیں تکبر اور غرور سے دور رہنا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ تکبر اور غرور سے دور رہنا ہے ،ہمیں گھٹیا لوگوں سے انتقام نہیں لینا،اداروں نے غیرجانبدارانہ صاف اور شفاف الیکشن کی بنیاد رکھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا

ہمیں گھٹیا لوگوں سے انتقام نہیں لینا بلکہ عاجزی سے کام لینا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے جس نے عمران خان کو اتنی بڑی عزت دی اور کامیابی سے نوازا ہے۔ اس موقع پر شیخ رشید نے ضمنی انتخابات کے دوران اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز اداروں نے غیرجانبدارانہ صاف اور شفاف الیکشن کی بنیاد رکھی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں