ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس نے پھر شدت اختیار کرلی، مزید 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر سے شدت اختیار کرلی، مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 ہزار 361 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 492 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 2.42 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ 169 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی 5 ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں