ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کا کروز جہاز استنبول  پہنچ گیا

روس سے  ایک ہزار  339  مسافروں کی گنجائش والا "Astoria Grande”  نامی کروز جہاز استنبول  پہنچ گیا ہے۔

بحیرہ اسود میں روسی بندرگاہ سوچی سے روانہ ہونے والا 193 میٹر لمبا اور 40 میٹر اونچا کروز جہاز آج صبح گالاٹا پورٹ استنبول پہنچا۔

مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کو استنبول لانے والا  یہ جہاز کل  کل استنبول سے بوز جا آدہ روانہ ہو جائے گا۔

جہاز جو کہ 50 فیصد بھر چکا ہے اور اس کا اگلا روٹ سینوپ ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں