ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عدالت کادعا زہرا کو لاہور کے دارالامان بھیجنے کا حکم

کراچی:سیشن کورٹ نے دعا زہرا کو لاہورکے دارالامان بھیجنے کا حکم جاری کردیا، دعا زہرا کی استدعا عدالت نے قبول کرلی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیشن کورٹ کے جج نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے دعازہرا کی اپیل سنتے ہوئے لاہور کے دارالامان بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کیس دوسرے جج کو منتقل کرنے کے لیے ریفرنس ارسال کردیا، کیس دوسرے جج کو منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں