ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپ آذربائیجان کی گیس کی مقدار بڑھادے گا:وان ڈرلین

یورپی یونین روسی گیس کے مقابل آذری گیس کی ترسیل کو دو گنا بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔

 آذربائیجان میں موجود یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈرلین نے سوشل میڈیا پرگیس کی ترسیل کے حوالے سے بتایا کہ آج آذربائیجان کے ساتھ توانائی کے موضوع پر ایک معاہدہ طے ہونے کا امکان ہے،یورپ  ایک محفوظ توانائی کی ترسیل کا انتخاب کرنا چاہتا ہے۔

وان ڈرلین کا کہنا تھا کہ چند سال کے اندر آذربائیجان سے ہم گیس کی ترسیل دو گنا بڑھا دیں گے اور ہم امید کرتے ہیں کہ  آذربائیجان اس حوالے سے ہمارا ایک اہم اتحادی بن جائےگا۔

اس دورے میں وان ڈر لین کے ہمراہ یورپی کمیشن کے امور توانائی کے مشیر قادری سمسون شامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں