ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باراتیوں کی کشتی دریامیں ڈوب گئی، مرنے والوں کی تعداد 26ہوگئی

رحیم یار خان: دریائے سندھ میں باراتیوں کی کشتی الٹنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی۔ مزید 3لاشیں نکال لی گئیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق دریائے سندھ میں ڈوبنے والے مزید 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد اب تک دریا سے نکالی گئی لاشوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ لاپتا ہونے والے مزید 23 افراد کی تلاش جاری ہے اور ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے پاک فوج کے 18 غوطہ خور حصہ لے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں