ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیٹو مخالف مظاہرہ،پی کےکے کے حامیوں کا فن لینڈ کی پارلیمان کے سامنےاحتجاج

فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے حامیوں نے ترکی کے ساتھ نیٹو معاہدے کے خلاف احتجاج کیا ۔

فینیش پارلیمان کے سامنے جمع ہونے والے ایک گروپ  نے  صدر ساولی نینیستو اور وزیر خارجہ پیکا ہاویستو کے خلاف نعرے بازی  کی۔

گروپ نے”  بکاو فن لینڈ” اور نیٹو کی مخالفت میں بھی نعرے لگائے۔

یاد رہے کہ  نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے فن لینڈ  اور سویڈن نے 28 جون کو میڈریڈ کے سربراہی اجلاس  کے دوران ترکی کے دہشتگردی کے بارے میں خدشات کو رفع کرنے کےلیے ایک معاہدہ طے کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں