ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل میں جرائم پیشہ تنظیموں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 افراد ہلاک

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جرائم پیشہ تنظیموں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق، سکیورٹی فورسز نے ریو ڈی جنیرو کے شمال میں واقع "فاویلا” کے نام سے مشہور محلے میں آپریشن کیا ہے ۔

حکام نے بتایا کہ آپریشن میں اب تک گینگ کے 18 ارکان مارے جا چکے ہیں۔

24 مئی کو اسی علاقے میں کیے گئے آپریشن میں گینگ کے 11 ارکان مارے گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں