ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا:نو منتخب صدر نے حلف اٹھالیا،عوام کا احتجاج

سری لنکا میں نومنتخب صدر نے عہدے کا حلف اٹھالیا، عوام نے رانیل وکرم سنگھے کو بھی مسترد کردیا۔

خبرکے مطابق، عوام کا رانیل وکرم سنگھے کے عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی احتجاج جاری ہے جبکہ مظاہرین نے نومنتخب صدر پر راجاپکسا خاندان کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔

سابق صدر گوتا بایا راجا پکسے نے رانیل وکرم سنگھے کو مئی میں وزیراعظم بنایا تھا جو ان کے ملک چھوڑنے کے بعد قائم مقام صدر بن گئے تھے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے احتجاج کے دوران رانیل وکرم سنگھے کے گھرکوبھی آگ لگائی گئی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں