ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم اورنگزیب نے سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا فائدہ دیا، فواد چوہدری

  لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب نے اپنے خاوند کی ایما پر سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا فائدہ دیا۔

  تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ہر معاملے پر رائے دے رہی ہیں لیکن اپنے خاوند کے حوالے سے کچھ نہیں بتا رہیں۔

 انہوں نے کہا کہ آپ نے اپنے خاوند کی ایما پر سگریٹ انڈسٹری کو اربوں روپے کا فائدہ دیا، اس معاملے پر ابھی تک آپ خاموش کیوں ہیں ؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں