ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غلے کی ترسیل کا معاہدہ، دنیا خوش خبری کے لیے تیار رہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے غلے کی ترسیل سے متعلق معاہدے سے  قبل کہا کہ یہ  مسئلہ حل ہو رہا ہے دنیا خوشخبری کے لیے تیار رہے۔

صدر ایردوان نے  ایک اجتماعی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج غلے کی ترسیل سے متعلق اقوام متحدہ،روس اور یوکرین کے نمائندوں کی شراکت سے استنبول میں معاہدہ طے کیا جا رہا ہے  جس سے امید ہے کہ  دنیا کو در پیش اناج کے حصول میں مشکل کا خاتمہ ہوگا۔

واضح رہے کہ یہ معاہدہ آج استنبول میں سہ پہر ساڑھے چار بجے طے کیا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں