ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ رُک نہ سکا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا۔

گزشتہ روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاو¿ جاری رہا اور ڈالر 226.81 روپے پر بند ہوا۔

جمعہ کوروز کاروبار کے آغاز پر ایک بار پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر ایک روپے 19 پیسے مہنگا ہوا۔انٹربینک میں ایک ڈالر کی قیمت 228 روپے ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں