ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل کا معاملہ حل ہونے سے گندم کے نرخوں میں ریکارڈ کمی

کی کوششوں سے غلہ کے بحران کا حل گندم کی قیمتوں پر اثر انداز ہوا ہے۔  گندم کی قیمتیں یوکیرین۔ روس جنگ کے آغاز 24 فروری سے  قبل کے نرخوں سے  بھی نیچے آ گئیں۔

امریکہ میں شکاگو اسٹاک ایکسچینج میں گندم کے فیوچر معاہدے گزشتہ 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔

اناج کے بحران کے حل کے ساتھ سپلائی بڑھنے کی توقعات سے گندم کی قیمت تقریباً 6 فیصد کم ہوکر 7.7 ڈالر ہوگئی۔

خیال  رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے ترکی کی کوششوں کے  نتیجے میں  اناج     کی قیمتوں  میں اضافے کے عمل میں  جمود آنا شروع ہو گیا تھا۔

گزشتہ روز استنبول میں ہونے والے دستخطوں کے ساتھ گندم کی قیمتوں میں گراوٹ کی شرح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں