ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، علاقہ خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے متاثرہ علاقے کو رہائشیوں سے خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

حکام نے کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ کو سال کی شدید ترین آگ قرار دیا  ہے۔ متاثرہ علاقے سے ہزاروں مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ علاقے میں 2000 مکانات جل گئے ہیں اور آگ لوڈ شیڈنگ کا سبب بن رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں