ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا،طیارہ سمندر میں ساحل پر لینڈنگ کے بعد ڈوب گیا، ویڈیو وائرل

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں چھوٹا طیارہ سمندر میں ساحل پر لینڈ کرنے کے بعد ڈوب گیا۔ ایک شہری کی جانب سے اچانک بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

واقعے میں طیارے کا پائلٹ مکمل طور پر محفوظ رہا اور طیارے کو بھی کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

پائلٹ سمندر میں تیرتے طیارے سے اتر کر چلتے ہوئے کنارے تک آگیا۔

واقعے کی اطلاع  ملنے پر امدادی ٹیمیں پہنچیں تو طیارہ ڈوب چکا تھا جسے سمندر سے نکالا گیا۔

آوٹ آف کنٹرول طیارے نے امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں الکی بیچ پر لینڈنگ کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں