ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: ریاست بہار میں آسمانی بجلی گر گئی،20 افراد ہلاک

مشرقی بھارتی ریاست بہار  کے 8 اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

  ریاست کے شمالی  علاقوں میں آج سے دو روز کےلیے شدید بارشوں کا امکان ہے ۔

وزیراعلی نتیش کمار نے عوام سے کہا ہے کہ وہ قدرتی آفتوں کے خلاف انتظامیہ کی بتائی ہوئی ہدایات پر عمل کریں ۔

یااد رہے کہ بھارت میں ہر سال مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے سینکڑوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں