ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برمنگھم :کامن ویلتھ گیمز قومی ہاکی ٹیم کے رانا وحیداورگول کیپر عبداللہ أئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔۔

برمنگھم :کامن ویلتھ گیمزمیں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحیداورگول کیپر عبداللہ کوأئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔۔

 دونوں کھلاڑیوں کو کوویڈٹیسٹ پوزیٹیوأنے پر 24جولائی کو کورنٹائن کردیاگیاتھا۔۔۔قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر/،کوچ اولمپیئن سمیرحسین کو ہیڈأف أئسولیشن وارڈ ڈاکٹرسوزن نے مطلع کیا۔۔

۔قومی دستے کے چیف میڈیکل أفیسرڈاکٹراسدعباس کے مطابق دونوں کھلاڑی صحت مندہیں اورمیچزکیلیے دستیاب ہوں گے۔قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحیداورگول کیپرعبداللہ شیکلٹن ولیج پہنچ گئے۔۔

پاکستانی دستے کے شیف ڈی مشن عابدقادری گیلانی کی کھلاڑیوں سے ملاقات۔۔کھلاڑیوں کوکسی سے ملنے سے اجتناب برتنے اور ایس اوپیزپرسختی سے عمل درأمدکرنے کی ہدایت۔۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں