ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت کا اقدام سراسر فاشزم ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پر ظلم اور گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں سندھ حکومت کا اقدام سراسر فاشزم ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ آصف زرداری اور شریف مافیا جنہیں خرید نہیں سکتے انہیں ایسے ہی ختم کرتے ہیں، زرداری اور شریف مافیاز کا یہ انداز جمہوریت میں ناقابل قبول ہے۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پنجاب جنوبی پنجاب اور میانیوالی میں سیلاب متاثرہ لوگوں کی امداد کرے ، خیبرپختونخوا حکومت کو بھی بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں امداد کی ہدایت کی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں