ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں 5 جی ٹیکنالوجی کا آزمائشی عمل آج سے شروع ہو رہا ہے

تیز رفتار ڈیٹا کمیونیکیشن5G ٹیکنالوجی آج سے  ترکی میں اپنی خدمات پیش کررہی ہے۔

استنبول ہوائی اڈہ  ترکی کے لیے تیز رفتار ڈیٹا کمیونیکیشن فراہم کرنےوالی 5 جی ٹیکنالوجی  کا استعمال ہونے والا پہلا مقام ہو گا۔

ترکی میں    خدمات فراہم کرنے والے   تین جی ایس ایم   آپریٹرز،  وزیر برائے مواصلات و بنیادی ڈھانچہ عادل  قارا اسماعیل اولو کے شریک   ہونے والی ایک تقریب کے ساتھ  5 جی  ڈاٹا    ٹرانسفر سروس کو  مسافروں کے لیے پیش کیا جائیگا۔

جن مسافروں کے موبائل فون اس ٹیکنالوجی سے مطابقت رکھتے ہیں وہ  5 جی نیٹ ورک کے  ذریعے  تجرباتی   خدمات سے استفاد ہ کر سکیں گے۔

 استنبول ایئرپورٹ  کے مسافروں کے فونز پر پہلی بار ”  5G ” کی  عبارت  دکھائی دے گی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں