ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کی مقامی و قومی گاڑی کی آزمائشی پیداوار شروع

ترکی کی مقامی و قومی  موٹر گاڑی ٹی او جی جی  نے اپنی تجرباتی  پیدوار کو برصا کی فیکٹری میں شروع کر دیا ہے۔

وزیر تجارت مش نے   گاڑی  ٹیسٹ  ڈرائیو کی ۔

فرم نے وزیر مش کی   ٹیسٹ ڈرائیو سمیت ایک ویڈیو شیئر  کی۔

فرم کا کہنا ہے کہ "ہم نے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ اس ماہ  برصا گیملک فیکڑی میں کی، جہاں ہم نے آزمائشی پیداوار شروع کی میٹنگ کے بعد ہماری فیکڑی  کا دورہ کرنے والے  وزیر تجارت، مہمت مش کے ساتھ ایک مشاورتی میٹنگ اور ٹیسٹ ڈرائیو  سر انجام دی ہے۔

دوسری طرف، توقع ہے کہ ٹوگ پلانٹ 29 اکتوبر کو بڑے پیمانے پر پیداوار کے لیے تیار ہو جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں