ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراقی قوتوں کا آپریشن،داعش کے7 دہشتگرد گرفتار

 عراقی قوتوں نے کرکوک شہر  کے جنوب میں داعش کے خلاف آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔

 حکومت عراق کے میڈیا نیٹ ورک کے مطابق، جنوبی کرکوک میں موجود داعش کے  دہشتگردوں کو ایک  آپریشن  کے دوران گرفتار کرلیا گیا ۔

ان دہشتگردوں کو  ضروری کاروائی کے بعد   عدالت کے حوالے کر دیا گیا ۔

 حفاظتی قوتوں  نے آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں