ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عوام جتنا جلد ہو سکے دونیسک چھوڑ جائیں:یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے  دونیسک کے علاقے سے انخلا کا  فوری حکم دے دیا ہے۔

 صدارتی ذرائع کاکہنا ہے کہ  زیلنسکی  نے  دونیسک سے عوامی انخلا کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے عوام وہاں سےنکلنے کے لیے  جلد ہی فیصلہ کریں،ہم  وہاں کی عوام کی مدد کریں گے۔

 زیلنسکی نےن عوام سے کہا کہ وہ مجھ پر یقین رکھیں کیونکہ یہ وقت کا تقاضاہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں