ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیصلے کی گھڑی آ گئی، الیکشن کمیشن کا غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان

8 سالوں سے زیر سماعت پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ الیکشن کمیشن نے منگل مورخہ 2 جولائی کو تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

خیال ر ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستانی تاریخ کے اس اہم کیس کا فیصلہ 21 جون 2022ء کو محفوظ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں