ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹر کے گرنے پر پوری قوم افسردہ ہے، شیخ رشید

اسلام آ باد: عوامی مسلم لیگ کے سراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹر کے گرنے پر پوری قوم افسردہ ہے جس میں پاکستان کے 6 عظیم سپوت سوار تھے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، میجر جنرل امجد اور بریگیڈیئر خالد سمیت تمام افراد کے لیے قوم دعاگو ہے۔

سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پاکستان آرمی کے افسران بلوچستان کے غریب سیلاب زدگان کی جان و مال بچانے کے مشن پر تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں