ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا کی سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی منظوری

واشنگٹن: امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کو میزائل ڈیفنس سسٹم فروخت کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی مالیت 5 ارب ڈالر سے زائد ہے۔

سعودی عرب 305 ارب اور یو اے ای 225 ارب ڈالر کا میزائل ڈیفنس سسٹم خریدے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب امریکا سے 300 پٹریاٹ ایم آئی ایم میزائل سسٹم خریدے گا اور یواے ای زمین سے فضا میں مار کرنے والا تھاڑ میزائل خریدے گا۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ میزائل سسٹم لانگ رینج بیلسٹک، کروز میزائل اور جنگی طیارہ مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

The post امریکا کی سعودی عرب اور یو اے ای کو میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی منظوری appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں