ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر کا کورونا ٹیسٹ تیسری بار مثبت آگیا


  واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ تیسری بار مثبت آگیا۔وائٹ ہا ئوس کے مطابق امریکی صدر کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا، امریکی صدر کی طبیعت بہتر ہے اور ان میں کورونا کی معمولی علامات ہیں۔

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ 21 اور 27 جولائی کو بھی مثبت آیا تھا۔

دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سے، بائیڈن کو مشی گن اور ڈیلاویئر کا اپنا سفر منسوخ کرنا پڑا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں