ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل تیسرے روز بہتری

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل تیسرے دن بہتری کا سلسلہ جاری رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بہتری کے بعد 238 روپے تک پہنچ گیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق کل 238.84 پر روپے کے بند ہونے کے بعد مقامی کرنسی میں 84 پیسے کا اضافہ ہوا۔ مجموعی طور پر جمعہ سے لے کر اب تک انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تقریباً 2 روپے کا اضافہ ہوا، جمعہ کو اس میں 57 پیسے کا اضافہ ہوا اور اس کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے دن ابتدائی سیشن میں 53 پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔اس سے پہلے مقامی کرنسی 16 جولائی سے مسلسل گراوٹ کا شکار تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں