ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوگنڈا میں بارشوں اور سیلاب سے 24 افراد لقمہ اجل

یوگنڈا میں موسلا دھار بارشوں  کا باعث بننے والے  سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ   سے ہلاکتوں کی تعداد  24 تک ہو گئی ہے۔

یوگنڈا  میں  ریڈ کراس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں   واضح کیا گیا  ہے کہ ملک  کے مشرقی علاقوں میں مزید 2 نعشیں برآمد کی گئی ہیں۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ ضلع  مبالے میں Nbionga ندی میں مزید 11 لاشیں اور کپچوروا ضلع میں مزید 3 لاشیں ملنے کے بعد جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہوگئی ہے۔

یوگنڈا کی امداد، آفات اور پناہ گزینوں کی وزیر ایستھر اینیاکون ڈیونیا نے بتایا کہ Mbale اور Kapchorwa علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہوئے، اور 12 افراد کی تلاش جاری ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں