ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لوئس ہراڈیکا اور مونیکا نکولسکیو سٹی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں

 واشنگٹن: جمہوریہ چیک کی کھلاڑی لوئس ہراڈیکا اور ان کی رومانیہ کی جوڑی دار مونیکا نکولسکیونے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

فاتح جوڑی نے کوارٹر رائونڈ میں امریکی ٹینس کھلاڑی میکینا جونز اور ان کی ہم وطن جوڑی دار سلونی سٹیفنز کو شکست دی ۔ڈبلیو ٹی اے کے زیراہتمام سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے امریکا میں جاری ہیں۔

خواتین کے سنگلز مقابلے کے ابتدائی رائونڈ میں جمہوریہ چیک کی کھلاڑی لوئس ہراڈیکا اور ان کی رومانیہ کی جوڑی دار مونیکا نکولسکیونی سخت مقابلے کے بعد امریکی حریف ٹینس کھلاڑی میکینا جونز اور ان کی ہم وطن جوڑی دار سلونی سٹیفنز کو 6-7(4-7)6-3اور 2-10سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں