ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دے دی

بنکاک: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر اسرار عثمانی کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق بنکاک میں کھیلے گئے مڈل ویٹ کٹیگری میں شہیرآفریدی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا اور بھارتی سورما کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔

بھارتی باکسر اسرار عثمانی نے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کو چیلنج کیا تھا۔ شہیر نے 3 ماہ قبل مڈی ویٹ ایشین باکسنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا تھا۔پاکستان باکسر شہیر آفریدی کا تعلق سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں