ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولیس شہدا کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، بیرسٹر علی سیف

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پولیس شہدا کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

بیرسٹر محمد علی سیف نے یوم شہدا پولیس کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پولیس جوانوں اور افسران کی لازوال قربانیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کا شمار بہترین فورسز میں ہوتا ہے، پولیس نے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ اور اسے شکست دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں