ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کامن ویلتھ گیمز، مینز ٹیبل ٹینس، پاکستان کے فہد خواجہ نے رائونڈ آف 32میں جگہ بنالی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022کے  مینز ٹیبل ٹینس  مقابلوں میں پاکستان کے  فہد خواجہ نے آخری گروپ میچ بھی جیت لیا۔

آخری گروپ میچ میں فہد خواجہ نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کے ڈیرن ڈوگلاس کو شکست دی۔رپورٹس کے مطابق فہد خواجہ نے گروپ 15کے تینوں میچز جیت کر رانڈ آف 32میں جگہ بنالی۔

اس سے قبل فہد خواجہ نے گروپ 15کے پہلے میچ میں گیانا کے کرسٹوفر فرینکلن کو4-0سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں بنگلا دیش کے محتسین احمد کو 4-1سے ہرایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں