ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعلی عسکری شوری کا اجلاس،صدر ایردوان کی وفد کے ہمراہ مزار اتاترک پر حاضری

 صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت اعلی عسکری شوری کے ارکان نے مزارت  اتاترک پر حاضری دی ۔

 ایردوان نے مزار پر موجود ایک یادگاری کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے لکھا  کہ  محترم و عزیزم اتاترک، آج شوری ارکان سالانہ اجلاس سے قبل آپ کے حضور موجود ہیں،ذات اعلی  اور دیگر تمام شہدا  کےلیے ہم دعائے مغفرت کرتےہوئے امید کرتے ہیں کہ یہ اجلاس وطن عزیز کےلیے باعث  برکت ثابت ہو۔  حکومت ترکی  اس موجودہ شورش زدہ دور میں خطے میں امن و استحکام کے قیام میں  مصروف  ہے۔

 صدر نے مزید لکھا  کہ  بہادر ترک فوج  اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی ،جانفشانی اور  جذبہ حب الوطنی کے  تحت  اندرون اور بیرون ملک  ادا کر رہی ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں