ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: حقاری میں ایرین محاصرہ 29 آپریشن کا آغاز ہو گیا

 ترک ضلع حقاری  میں 632 اہلکاروں پر مبنی ٹیم نے ایرین محاصرہ 29 آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کا ملک سے صفایا کرنے کے لیے  ایرن محاصرہ 29 آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 اس آپریشن میں جینڈر میری کی خصوصی فورس،پولیس کی خصوصی ٹیم،جینڈرمیری کمانڈوز  سمیت 632 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں