ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 شمالی کوریا مزید جوہری تجربات کر سکتا ہے،  اقوام متحدہ ماہرین

شمالی کوریا نے  کہا ہے کہ وہ  شمال مشرقی  علاقے میں واقع ایٹمی تنصیب سے نئے تجربات کا آغاز کرے گا.

امریکی و جنوبی کوریا  کے خفیہ حکام کے مطابق، شمالی کوریا  ایٹمی تنصیب پنگئے ری  پر جوہری تجربات کی تیاریوں میں مصروف ہے  جہاں کی مواصلاتی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ  وہاں بعض  تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں،دریں اثنا.

اقوام متحدہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ  شمالی کوریا  نے یانگ بیون  کی جوہری تنصیب میں یورینیئم کی افزودگی شروع کر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں