ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنے 3سال مکمل ہوگئے

مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنے 3سال مکمل ہوگئے، بھارت نے8اگست 2019میں آرٹیکل 370اور 35اے منسوخ کرکے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تھی،بھارت کے 5اگست 2019کے اقدام کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ5 اگست کو  یوم استحصال منایا گیا،ملک بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں ریلیا نکالی جائیں گی اور جگہ جگہ مظاہروں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں