ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنت نظیر وطن کے راستوں پر۔۔۔ مقامی گاڑی کے ساتھ: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے گیبزے سیلیکون ویلی میں ترکی کی مقامی گاڑی TOGG کے حالیہ ماڈل کی تجرباتی ڈرائیو کی۔

انہوں  نے گیبزے سیلیکون ویلی میں منعقدہ ” صنعت و ٹیکنالوجی مرکز قوجا ایلی  کو ترقی دینے والوں کے لئے تقریبِ تقسیم انعامات” میں شرکت کی اور بعد میں ترکی کی مقامی گاڑی TOGG کی تجرباتی ڈرائیو کی۔

سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں صدر ایردوان نے ڈرائیو سے متعلق ” جنت نظیر وطن کے راستوں پر۔۔۔مقامی و ملّی” کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔

ٹویٹ میں صدر ایردوان نے تجرباتی ڈرائیو کے دوران اتاری گئی تصویر کو بھی شئیر کیا ہے۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں