ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت، مندر میں اژدحام مچنے سے متعدد افراد کچلے گئے

بھارتی صوبے  راجستان میں ایک  مندر میں مچنے والے ازدحام  میں  ابتدائی معلومات  کے مطابق تین افراد  ہلاک ہو گئے۔

دی نیشنل نیوز کی خبر کے مطابق   پوجا پاٹ کے  لیے    ہندو  لوگ  سکار علاقے میں واقع لارڈ کرشنا  کے مندر میں یکجا ہوئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مندر کے داخلی دروازے پر  طویل قطاریں لگ گئیں اور دروازے کھلنے  پر بھگڈر مچ  گئی ۔

اطلاع کے مطابق اس دوران تین  افراد  کچل جانے سے دم توڑ گئے جبکہ  متعدد افراد شدید زخمی ہیں۔

وزیر اعظم نریندرا مودی نے  ہلاک شد گان کے اہل خانہ کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں