ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ضلع بتلیس میں ایرین محاصرہ-32 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع بتلیس  میں 520 حفاظتی اہلکاروں کی شرکت سے  ایرین محاصرہ 32 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرتےہوئے  خطے کو دہشتگردی سے پاک بنانے کے مقصد پر  یہ آپریشن شروع کیا گیا  ہے۔

اس آپریشن میں ضلعی جینڈرمیری وان جینڈرمیری کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرے گی جس میں جینڈرمیری کی خصوصی ٹیموں،کمانڈوز اور دیگر حفاظتی اہلکاروں سمیت520 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

اس آپریشن کے پہلے روز ہی دہشتگردوں کی چار پناہ گاہیں تباہ کر دی گئیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں