ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہندوستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں ایک 15 سالہ لڑکا ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

ریاست کے شمال مغرب میں واقع چمبا علاقے  میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب آگیا۔

اس دوران پیش آنے والے  حادثے  میں ایک 15 سالہ لڑکا جان کی بازی ہار گیا اور 2 افراد زخمی ہوئے، سیلاب  سے  متعدد  عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

سیلاب   کےبعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک بند ہوگئی۔

صفائی کے بعد بند سڑک کو دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں