ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اے آر وائی کے اینکر ارشد شریف دبئی فرار ہو گئے؟

اے آر وائی کے سینئر اینکر ارشد شریف پشاور ائیرپورٹ سے دبئی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
اینکر غریدہ فاروقی اور دیگر نے ٹوئیٹ کی ہے کہ ارشد شریف بھی چلے گئے ہیں۔
عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر شہباز گل کی جانب سے اے آر وائی نیوز پر بغاوت پر
مبنی بیپر کے بعد چینل کو نوٹس جاری کیا گیا۔ شہباز گل اور پھر اے آر وائی کے نیوز ہیڈ
عماد یوسف کو گرفتار کر لیا گیا۔

شہباز گل نے بغاوت والا بیان کس کے کہنے پر دیا؟

سوشل میڈیا پر یہی کہا جارہا ہے کہ حالات خراب ہونے پر ایک ایک کر کے اینکرز نکلنے
لگے ہیں۔ اسد طور نے تو لکھا ہے کہ ارشد شریف فرار ہو گئے ہیں۔
خیال رہے صابر شاکر پہلے ار آر وائی کو خیرباد کہہ کر لندن جا بسے ہیں۔ ملکی میڈیا پر
نظر رکھنے والوں کا ماننا ہے کہ پاکستان کے بیشتر
اینکرز اور تجزیہ کاروں سیاسی جماعتوں کے کارکن بن چکے ہیں۔ مالی فواد کے لیے استعمال
ہوتے ہیں اور پھر برا وقت پڑنے پر پتلی گلی پکڑ کر نکلنے کی کوشش کرتے ہیں یا مظلوم بن جایا
کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں